نائجل لونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائجل لونگ
لانگ 2016ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامنائجل جیمز لونگ
پیدائش (1969-02-11) 11 فروری 1969 (age 55)
ایشفورڈ, کینٹ, انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر, امپائر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1989–1999کینٹ
2000نورفولک
پہلا فرسٹ کلاس20 جون 1990 کینٹ  بمقابلہ  کیمبرج یونیورسٹی
آخری فرسٹ کلاس3 اگست 1998 کینٹ  بمقابلہ  ڈربی شائر
پہلا لسٹ اے23 جولائی 1989 کینٹ  بمقابلہ  مڈل سیکس
آخری لسٹ اے16 مئی 2000 نورفولک  بمقابلہ  ڈورسیٹ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر62 (2008–2020)
ایک روزہ امپائر130 (2006–2020)
ٹی 20 امپائر32 (2005–2016)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 68 136
رنز بنائے 3,024 2,302
بیٹنگ اوسط 31.17 25.29
100s/50s 6/16 2/8
ٹاپ اسکور 130 123
گیندیں کرائیں 2,273 1,317
وکٹ 35 40
بولنگ اوسط 35.97 30.25
اننگز میں 5 وکٹ 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/21 4/24
کیچ/سٹمپ 59/– 41/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 فروری 2020ء

نائجل جیمز لونگ (پیدائش: 11 فروری 1969ء) ایک انگریز کرکٹ امپائر اور سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں جون 2020ء تک وہ آئی سی سی امپائرز کے ایلیٹ پینل کے رکن تھے اور بین الاقوامی میچوں ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میں امپائرنگ کرتے تھے۔ [1] اس سے قبل وہ 1990ء کی دہائی کے دوران کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ انگریز مقامی کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ اپریل 2019ء میں انھیں 2019ء کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران میچوں میں کھڑے ہونے والے 16 امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nitin Menon included in Elite panel of umpires for 2020-21"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020 
  2. "Match officials for ICC Men's Cricket World Cup 2019 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2019 
  3. "Umpire Ian Gould to retire after World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2019