نائجیریا میں طالبات اغوا کا سانحہ
Appearance
سلسلۂ مضامین the | |
اغوا شدہ طالبات کے والدین | |
تاریخ | 15 اپریل 2014ء |
---|---|
متناسقات | 10°51′57″N 12°50′49″E / 10.865833°N 12.846944°E |
نتیجہ | 250 سے زاہد مسلمان طالبات انتہا پسند مسلمان تنظیم کے پاس ہیں۔ |
لاپتہ | 223 |
اپریل 2014 میں شمالی نائجیریا کے ایک اسکول سے تین سو طالبات کو اغوا کر لیا گيا، یہ کام ایک شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے کیا، بوکو حرام کا مطلب ہے مغربی تعلیم حرام ہے ہے۔ اسی وجہ سے ان طالبات کو اغوا کیا گیا ہے۔ جو تا حال ان کے قبضے میں ہیں۔ بوکو حرام ان لڑکیوں کی رہائی کے بدلے اپنی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ان لڑکیوں کی بازیابی کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔[1]