نائجیریا کی ریاستیں
ظاہری ہیئت
| نائجیریا کی ریاستیں States of Nigeria | |
|---|---|
| زمرہ | وفاقی ریاست |
| مقام | وفاقی جمہوریہ نائجیریا |
| شمار | 36 ریاستیں |
| آبادیاں | 1,739,136 (عبونئی) – 21,000,534 (لاگوس) |
| علاقے | 1,381 مربع میل (3,580 کلومیٹر2) (لاگوس) – 29,484 مربع میل (76,360 کلومیٹر2) (نائیجر) |
| حکومت | ریاستی حکومت |
| ذیلی تقسیمات | مقامی حکومت علاقہ |
نائجیریا ایک وفاق ہے جو چھتیس ریاستوں اور ایک وفاقی دار الحکومت علاقہ میں منقسم ہے۔
نائجیریا کی موجودہ ریاستیں
[ترمیم]|
نائجیریا کی ریاستوں اور ایک وفاقی دارالحکومت کا کلک نقشہ
![]()
| ||||||||||||
