نائسیریا میننجائٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نائسیریا میننجائٹس (انگریزی: Neisseria meningitidis) کو 'میننگوکس' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ بیکٹریا دماغ اور ریڑھ کی ہڈیوں میں انفیکشن کا باعث ہو سکتا ہے۔ لیکن اس سے زیادہ یہ یوروجینیٹل انفیکشن کے لیے جانا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:Gram-negative bacterial diseases

اسکرپٹ نقص: «Taxonbar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔