نائلہ چوہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نائلهٔ چوہان سے رجوع مکرر)
نائلہ چوہان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مئی 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول
نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس
جامعہ قائداعظم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  مصور ،  کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  فرانسیسی ،  بنگلہ ،  اردو ،  پنجابی ،  فارسی ،  ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محترمہ نائلہ چوہان 6 مئی 1958ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ ایک اچھی سفارتکار اور خاتون ارٹسٹ کے طور پر شہرت رکھتی ہیں۔ اپنے کیریئر میں نائلہ چوہان ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر آف اوورسیزایمپلائمنٹ کارپوریشن آف پاکستان، انٹر اسٹیٹ ویسٹ سسٹم وغیرہ رہی ہیں۔ نائلہ چوہان نے پوری دنیا میں کیمیکل ہتھیاروں کے خلاف مہم بھی چلائی ہے اس ضمن میں وہ پہلی سویلین اور خاتون پیڈ آف نیشنل اتھارٹی فار تخفیف کیمیکل ہتھیار رہیں۔ 2013ء کے خاتمے تک نائلہ چوہان ارجنٹائن، پیرو، اوروگوائی اور ایکواڈور میں پاکستان کی سفیر رہیں۔ وہ لاطینی جنوبی امریکا اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنانے کی خواہاں رہیں اس وقت وہ ایڈیشنل سیکریٹری منسٹری آف فارن افیرز اسلام آباد مقرر تھیں کہ ان کی پوسٹنگ آسٹریلیا میں ہوئی۔

تعلیم[ترمیم]

نائلہ چوہان نے انٹرنیشنل ریلیشنز میں قائد اعظم یونورسٹی سے ماسٹرڈگری حاصل کی ہے اور پیرس سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی سیشن سرٹفیکیٹ حاصل کیا ہے۔ انھوں سے پیرس میں مشہور سینٹرز سے بھی تربیت حاصل کی ہے۔ انھوں نے کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ ہارورڈ یونورسٹی میں ایگزیکوٹو ڈیولپمنٹ پروگرام بھی کیا۔ انھیں کئی زبانوں پے عبور حاصل ہے۔ 35 سال کی عمر تک انھوں نے انگریزی، فرانسیسی، بنگالی، پنجابی، اردو، فارسی اور 51 سال کی عمر میں ہسپانوی زبان پر عبور حاصل کیا۔

کیریئر[ترمیم]

پیرس میں 2002ء میں محترمہ نائلہ چوہان بطرس بطرس غالی کے ساتھ

اپنے سفارتکاری کیریر میں دو ہائی کمیشن آف پاکستان اوٹاوا کینیڈا رہیں۔ 1987ء میں جرنل اسمبلی اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد سفیر رہیں اور تہران میں 1989ء سے 1993ء تک جبکہ کوالا لمپور میں 1997 سے 2001ء تک خدمات انجام دیں۔

خاندان[ترمیم]

نائلہ چوہان کے شوہر کا نام موسی جاوید چوہان ہے اور ان کے دو بیٹے ہیں جن کے نام عثمان وقاص چوہان اور ابراہیم ابوبکر چوہان ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]