نابت
ظاہری ہیئت
| نابت | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| والد | اسماعیل |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
نابت (انگریزی: Nebaioth) (عبرانی: נְבָיוֹת Nəḇāyōṯ; عربی: نابت) عبرانی بائبل میں کم از کم پانچ بار اس کا ذکر آیا ہے، جس کے مطابق وہ اسماعیل کا پہلوٹھا بیٹا تھا اور یہ نام کتاب پیدائش اور کتاب یسعیاہ میں مذکور جنگلاتی قبائل میں سے ایک کے نام کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔