ناتھن برنبام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناتھن برنبام
Birnbaum Nathan.jpg
پیدائش ناتھن برنبام
16 مئی 1864(1864-05-16)
ویانا, آسٹریائی سلطنت
وفات اپریل 2، 1937(1937-40-20) (عمر  72 سال)
سخیونیگن, ہالینڈ
قلمی نام متھیاس اکھر
ڈاکٹر ن ۔بیرنر
متھیاس پالمی
انٹون سکارٹ
تھیوڈور شوارٹز
پنتارہے
پیشہ صحافی اور مصنف

ناتھن برنبام ( عبرانی: נתן בירנבוים‎ ؛ تخلص : متھیاس اکھر، ڈاکٹر ن۔بیرنر،   متھیاس  پالمی، انٹون سکارٹ،  تھیوڈور شوارٹز اور  پنتا رہے"؛ 16 مئی 1864ء - 2 اپريل 1937ء) آسٹریا کے ایک مصنف ،صحافی ، یہودی مفکر اور قوم پرست تھے۔ [2][3] ان کی زندگی کے تین اہم مراحل ہیں، جو ان کی سوچ میں تبدیلی ظاہرکرتے ہیں: پہلا صیہونی مرحلہ (1883ء تا 1900ء )؛ دوسرا یہودی ثقافتی خود مختاری کا مرحلہ (1900ء تا 1914ء) جس میں یدش زبان کی ترقی و تقویت بھی شامل تھی۔ اور مذہبی مرحلہ (1914ءتا 1937ء) جب وہ راسخ العقیدہ ( کٹر) یہودیت کی طرف رجوع کر گئے اور صیہون مخالفت اختیار کی۔ انہوں نے روزا کورنگوت (1869ءتا 1934ء) سے شادی کی اور ان کے تین بیٹے تھے: سلیمان (سالومو) برنبام (1891ءتا 1989ء)، مینامہ برنبام (1893ءتا1944ء) اور ایریل برنبام (1894ءتا1956ء)۔

  1. "ترجمہ سکھلائی"۔
  2. Bridger, David۔ The New Jewish Encyclopedia۔ New York, Behrman House۔ آئی ایس بی این 978-0-87441-120-1۔
  3. The New Jewish Encyclopedia۔ "The Religion Book:Zionism"۔ answers.com۔