ناحیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:49، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))

ناحیہ (انگریزی: Subdistrict; انگریزی: nāḥiyah) (عربی: ناحية جمع نواحي) انتظامی تقسیم کی ایک علاقائی یا مقامی قسم ہے جو عام طور پر دیہات اور / یا بعض اوقات چھوٹے قصبات کی ایک بڑی تعداد پر مشتمل ہوتی ہے۔