نادر
Jump to navigation
Jump to search
نادر یا نظیر (انگریزی: Nadir) یا سمت القدم افقی متناسق نظام میں زمین پر مشاہدہ کرنے والے شخص کے پاؤں کے عین نیچے تصوراتی کرہ سماوی پر ایک تصوراتی نقطہ ہے۔ کرہ سماوی پر نادر سب سے پست نقطہ ہوتا ہے۔