مندرجات کا رخ کریں

نادیہ افگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نادیہ افگن
(اردو میں: نادیه افگن ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1975ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ, بلوچستان
قومیت پاکستانi
دیگر نام Nadia Afgan
عملی زندگی
پیشہ اداکار, Director, Producer
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نادیہ افگن (اردو: نادیہ افگن) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[1] نادیہ افگن ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہیں۔وہ تھیٹر اور ٹیلی ویژن میں اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انھوں نے اردو اور پنجابی دونوں ڈراموں میں کام کیا ہے۔ 1997 میں ہٹ ٹی وی سیریل فیملی فرنٹ میں ان کی اداکاری نے انھیں سب سے پہلے مقبولیت دی۔[2] مزید کامیابی 2000 میں پی ٹی وی ہوم کی سب سے یادگار سیٹ کام شاشق سے ملی۔جسے بعد میں 2011 میں جیو ٹی وی پر دوبارہ نشر کیا گیا[3] نادیہ افگن نے ہم ٹی وی کے بلاک بسٹر کامیڈی ڈراما سنو چندا (2018) میں اپنے مزاحیہ کردار کے لیے اور اس کے سیکوئل سونو چندا 2 کے لیے بے تحاشا تعریف وصول کی ہے۔[4]

زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

نادیہ افگن نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور اداکارہ پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا۔[2] [5] بعد میں انھوں نے پی ٹی وی کے بہت سارے ڈراما سیریلز میں اداکاری کی اور کئی شوز اور پی ٹی وی نائٹ ٹائم ٹرانسمیشن کی میزبانی بھی کی۔اب وہ پاکستان کے تمام سرکاری اور نجی چینلز پر مختلف سیریلز میں نظر آرہی ہیں۔ 2018 میں نادیہ افگن نے ڈراما سیریل پارلر والی لڑکی کی ہدایتکاری بھی کی [6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nadia Afghan"
  2. ^ ا ب "Biography of Nadia Afghan"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-10
  3. https://www.youtube.com/watch?v=E-rcq_uJX3E
  4. https://www.youtube.com/watch?v=bgYb3-ShaLA
  5. Profile: "Nadia Afgan"۔ vidpk.com۔ 2012-12-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-10
  6. "'Baat Cheet' with Nadia Afgan"۔ 2019-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-20
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ایک خوبصورت