نارائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(ہندو دیومالائی کردار )* نارا-انسانی+آئینہ=جانا مکاں کے پانیوں (مکاں کے پانیوں پر چلنے والا - ابدی سانس یا روح کے حوالے سے وشنو کا ایک لقب، تخلیق کے پانیوں پر یا ان میں حرکت کرنے والے دیوتاؤں یعنی دیتوں کے سلسلہ مراتب میں بلند ترین۔ یہارا سے مراد کائناتی عقل اول اور أین مکان کے پانیوں میں اس عقل اول کی ارتقائی اور افززائشی فعالیت کا حوالہ ہے۔ مکاں کے پانیوں میں عقل اول کی فعالیت نرا کا اظہار ذات یا خود نارا ہے۔ سری یا باطنی علامت کے طور پر نارائن اصول حیات کا بدائی مظہر ہے، اس حیات کا جو کائنات میں انفرادی ارواح کا باطنی رہنما اور عقل اول ہے۔ پانیوں ینعنی سمندروں سے مراد اتھاہ مکاں یا اکاش بھی ہے، جب کہ روح نارئن، وشنو یا کائناتی نار ہے۔ یہ روح ایسا غیر حراتی شعلہ ہے کہ جلاتا نہیں لیکن مس کرنے والے کو حرارت، حیات اور افزائش سے نوازتا ہے ۔