نارائن سانیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نارائن سانیال : پیدائش 26 اپریل 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری و کہانی نویس۔ ہندی فلم ستیہ کام (1969ء، دھرمندر، راجیوکمار، شرمیلا ٹیگور) کے علاوہ بنگالی فلم جدی جنتم، اشلیلتر دائی، نیلمائے نیل اور گجامکتا کی کہانی لکھی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]