نارتھروپ کارپوریشن
ظاہری ہیئت
| صنعت | ہوافضائی |
|---|---|
| قسمت | گرامن کے ساتھ ملا دیا گیا |
| جانشین | نارتھروپ گرامن |
| قیام | 1939 |
| بانی | جیک نارتھروپ |
| کالعدم | 1994 |
| صدر دفتر | ہاوتھرون، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
کلیدی افراد | |
| مصنوعات | ہوائی جہاز |
| ذیلی ادارے | ریڈیوپلین کمپنی |
نارتھروپ کارپوریشن 1939 میں اپنے قیام سے لے کر 1994 میں گرامن کے ساتھ مل کر نارتھروپ گرامن بنانے تک ایک امریکی طیارہ ساز کمپنی تھی۔ کمپنی فلائنگ ونگ ڈیزائن کی ترقی کے لیے جانی جاتی ہے، جس کا سب سے زیادہ کامیاب طیارہ بی-2 اسپرٹ سٹیلتھ بمبار ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Parker, Dana T. Building Victory: Aircraft Manufacturing in the Los Angeles Area in World War II, pp. 93-106, Cypress, CA, 2013. ISBN 978-0-9897906-0-4.
زمرہ جات:
- کیلیفورنیا میں 1994ء کی تحلیلات
- 1994 میں تحلیل ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- 1994ء میں تحلیل ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- 1994ء میں تحلیل امریکی کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں 1930ء کی تاسیسات
- ہاوتھرون، کیلیفورنیا
- 1930ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی الیکٹرونکس کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- 1930ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا میں قاتم کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی کالعدم صنعت کار کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی غیر فعال ٹیکنالوجی کمپنیاں
- امریکا کےکالعدم طیارہ ساز
- 1927ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- دفاعی کمپنیاں
- امریکا کے طیارہ ساز
- نارتھروپ گرامن
- غیر فعال طیارہ ساز
- ریاستہائے متحدہ کی دفاعی کمپنیاں