نارتھ ناظم آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نارتھ ناظم آباد ریلوے اسٹیشن
North Nazimabad Railway Station
محل وقوعنارتھ ناظم آباد
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈNAA
Map

نارتھ ناظم آباد ریلوے اسٹیشن کراچی سرکلر ریلوے کی لوپ لائن پر کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق نارتھ ناظم آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ NAA ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

نارتھ ناظم آباد ریلوے اسٹیشن نارتھ ناظم آباد میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔