ناردرن کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناردرن کرکٹ ٹیم
Northern cricket team logo.svg
افراد کار
کپتانFlag of پاکستان عماد وسیم
کوچFlag of پاکستان محمد وسیم
منیجرشکیل احمد
معلومات ٹیم
     /     
تاسیس2019
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
ثانوی ہوم گراؤنڈقائداعظم اسٹیڈیم, میرپور،آزاد کشمیر
تاریخ
قومی ٹی/20 کپ جیتے1 (2019–20)

ناردرن کرکٹ ٹیم ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں پاکستان کے شمالی علاقوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ [1]

تاریخ[ترمیم]

ٹیم کو 31 اگست 2019 کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلان کردہ نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کے ایک حصے کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔ [2] یہ ٹیم پاکستان کے شمالی علاقوں کی نمائندگی کے لیے تشکیل دی گئی تھی جس میں اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ 3 ستمبر 2019 کو پی سی بی نے ٹیم کے لیے اسکواڈ کی تصدیق کی۔ [3] عماد وسیم کو ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ ناردرن نے فائنل میں 52 رنز سے بلوچستان کو شکست دے کر اپنا پہلا قومی ٹی ٹونٹی کپ جیتا۔ [4]

موجودہ دستہ[ترمیم]

فرسٹ الیون[ترمیم]

سیکنڈ الیون[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Northern, opportunity for young talent to step-up". Pakistan Cricket Board. 
  2. "PCB unveils new domestic set-up with 'stay at the top' mantra". ESPN Cricinfo. 
  3. "PCB announces squads for 2019–20 domestic season". Pakistan Cricket Board. 
  4. https://www.espncricinfo.com/series/8660/game/1202699/northern-pakistan-vs-balochistan-final-national-t20-cup-2019-20