نازلی صبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نازلی صبری
Nazli Sabri
Nazlicoronation.jpg
ملکہ نازلی
مصر کی سلطانہ[1]
فرماں روائی 26 مئی 1919 – 15 مارچ 1922
ملکہ مصر
معیاد عہدہ 15 مارچ 1922 – 28 اپریل 1936
شریک حیات خلیل صبری (شادی. 1918-طلاق. 1918)
شاہ فواد اول (شادی. 1919-بیوہ. 1936)
نسل شاہ فاروق اول
شہزادی فوزیہ فواد
شہزادی فائزہ
شہزادی فایقہ
شہزادی فتحیہ
مکمل نام
نازلی عبد الرحیم صبری
خاندان آل محمد علی (شادی سے)
والد عبد الرحیم صبری پاشا
والدہ توفیقہ شریف
پیدائش 25 جون 1894(1894-06-25)
اسکندریہ, خديويت مصر
وفات 29 مئی 1978(1978-50-29) (عمر  83 سال)
لاس اینجلس, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا
تدفین ہولی کراس قبرستان, کلور سٹی, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا
مذہب کاتھولک مسیحیت

نازلی صبری (Nazli Sabri) شاہ فواد اول کی دوسری بیوی اور 1919 سے 1936 مصر کی ملکہ تھی۔

مصر کے باہر کی زندگی[ترمیم]

اس کے بیٹے نے 1 اگست 1950 1 کو مصر میں اس کے حقوق اور اس کے لقب سے محروم کر دیا جس کی وجہ اس کی بیٹی شہزادی فتحیہ کی ریاض ٰغالی سے شادی تھی۔ ایک دوسری وجہ اس کا اسلام سے منحرف ہو کر مسیحیت قبول کرنا تھا۔ اس کا مسیحی نام میری الزبتھ تھا۔[2]

1976 میں اس نے مصری صدر انور سادات کو ایک درخواست بھیجی جس میں انہیں مصری پاسپورٹ دینے اور مصر واپس کی اجازت شامل تھی۔ جس روز وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے واپس جا رہے تھے، اس کی بیٹی کو اس کے سابق شوہر ریاض غالی نے قتل کر دیا جو ان کے مصر واپسی میں رکارٹ بنا۔ آخر کار وہ اپنی بیماری کی وجہ سے امریکا میں رہنے لگی۔ وہ لاس اینجلس، کیلی فورنیا میں 1978 میں انتقال کر گئی۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rizk، Yunan Labib (13 – 19 April 2006). "A palace wedding". Al-Ahram Weekly (790). http://weekly.ahram.org.eg/2006/790/chrncls.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 February 2010. "... Britain granted the rulers among the family the title of sultan, a naming that was also applied to their wives.". 
  2. Hugh Montgomery-Massingberd, Burke's Royal Families of the World: Africa & the Middle East, Burke's Peerage, 1980, p. 36.

بیرونی روابط[ترمیم]