نازیہ حسن
Jump to navigation
Jump to search
نازیہ حسن | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اپریل 1965 کراچی |
وفات | 13 اگست 2000 (35 سال) لندن |
وجۂ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
بہن/بھائی | زہیب حسن
|
فنی زندگی | |
صنف | پاپ موسیقی |
مادر علمی | جامعہ لندن |
پیشہ | گلو کارہ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحات | |
ترمیم ![]() |
نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 میں کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1980 میں پندرہ سال کی عمر میں وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارتی فلم قربانی کا گیت آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے تو بات بن جائے گایا۔ اس گانے کی شہرت کے بعد نازیہ حسن نے گیتوں کے کئی البم اپنے بھائی زوہیب حسن کے جاری کیے۔ انہوں نے 1995 میں شادی کی اور سنہ 2000 میں سرطان سے وفات پاگئیں۔[1]
گیتوں کے البم[ترمیم]
- آپ جیسا کوئی (1980)
- ڈسکو دیوانے (1981)
- بوم بوم (1982)
- ینگ ترنگ (1986)
- ہاٹ لائن (1987)
- کیمرا کیمرا (1992)
اعزازات[ترمیم]
گوگل نے 3 اپریل 2017 کو اُن کی 53ویں سالگرہ پر اُن کی تصویر کوڈوڈل کے طور پر [2] پر شامل کیا۔ یہ ڈوڈل پاکستان، آسٹریلیا، کینیڈا اور نیوزی لینڈ کے لیے تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Jai Kumar۔ "Obituary: Nazia Hassan"۔ guardian.co.uk۔ London: The Guardian۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2008۔
- ↑ گوگل ڈوڈلز
زمرہ جات:
- 1965ء کی پیدائشیں
- 3 اپریل کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2000ء کی وفیات
- 13 اگست کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- نازیہ حسن
- اردو زبان کے گلوکار
- انگلستان میں سرطان سے اموات
- بیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے گلوکار
- پاکستانی پاپ گلوکار
- پاکستانی فلمی گلوکار
- پاکستانی گلوکارائیں
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پنجابی گلوکار
- جامعہ لندن کے فضلا
- فضلاء کراچی گرامر سکول
- کراچی کی شخصیات
- مہاجر شخصیات
- وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی