ناصرالدین خاکوانی
Jump to navigation
Jump to search
ناصرالدین خاکوانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | ستمبر 1942 (79 سال) ملتان |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
مناصب | |||||||
صدر نشین (9th ) | |||||||
آغاز منصب اگست 2021 |
|||||||
در | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج | ||||||
پیشہ | حافظ قرآن، عالم | ||||||
تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حضرت مولانا پیر حافظ ناصرالدین خان خاکوانی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے موجودہ امیر مرکزیہ ہیں۔[1] خاکوانی نائب امیر کے طور مولانا خواجہ عزیز احمد کے ساتھ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں ، عبدالرزاق اسکندر کی وفات کے بعد انہیں اگست 2021 میں امیر مقرر کیا گیا۔[2]
یہ بھی دیکھں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "عقیدہ ختم نبوت دین کی اساس اور بنیاد ہے، مولانا حافظ ناصرالدین". jang.com.pk. 16 August 2016. اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2020.
- ↑ "مذہبی رہنماؤں کی ناصر الدین خاکوانی کو امیر منتخب ہونے پرمبارکباد". Daily Pakistan. 10 اگست، 2021.