ناصرالدین (بنگلادیشی سیاست دان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناصرالدین (بنگلادیشی سیاست دان)
رکن بنگلادیشی پارلیمان(پارلیمنٹ)
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2017  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا ناصرالدین جہادی جماعت اسلامی بنگلادیش کے سیاستدان اور حلقہ نوگاؤں 4 (مانڈہ) کے سابق رکن پارلیمان(پارلیمنٹ) ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

ناصرالدین 1942 میں نوگاؤں کے ضلع مانڈہ میں پیدا ہوئے تھے ۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

ناصرالدین 1991 میں جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیدوار کے طور پر 1991 کے انتخابات میں حلقہ نوگاؤں 4 سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ [1]

وفات[ترمیم]

ناصرالدین 13 اپریل 2017 کو انتقال کرگئے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Parliament Election Result of 1991,1996,2001 Bangladesh Election Information and Statistics". Vote Monitor Networks. 28 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018. 
  2. "Jamaat's former lawmaker Nasir Uddin Jihadi dies; Jamaat Ameer condoles". Bangladesh Jamaat-e-islami. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019.