ناصرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناصرت
נָצְרַת
ناتضرت
النَّاصِرَة
الناصرہ
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرت
مہر
ناصرت is located in Israel
ناصرت
ناصرت
ناصرہ کا محل وقوع
متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333
ملک  اسرائیل
ضلع شمالی ضلع
قیام 2200 ق م (پہلی آباد کاری)
300ء (اہم شہر)
بلدیہ لگ بھگ 1885ء
حکومت
 • قسم میئر کونسل
 • مجلس ناصرت کی بلدیہ
 • میئر علی سلم
رقبہ
 • کل 14.123 کلو میٹر2 (5.453 مربع میل)
بلندی 347 میل (1,138 فٹ)
آبادی (2015)[1] 75,726
نام آبادی ناصری
منطقۂ وقت آئی ایس ٹی (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت) آئی ڈی ٹی (UTC+3)
علاقے کا کڈ +972 (اسرائیل)
ویب سائٹ www.nazareth.muni.il

ناصرہ یا ناصریہ (عبرانی: נָצְרַת‎‎، عربی: الْنَاصِرَة) اسرائیل کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس وقت عرب اسرائیل کا دار الحکومت جانا جاتا ہے۔ آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں۔ جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا مسیحی (30.9%) ہیں۔
کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور ناصرت[2] یسوع مسیح کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔ اسی وجہ سے سیدنا مسیح کو یسوع ناصری یا مسیح ناصرت والا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہاں پر مسیحیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of localities, in Alphabetical order" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016۔
  2. متی، 2:23