ناصر اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناصر اقبال
مکمل نام ناصر اقبال
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
رہائش پشاور،پاکستان
پیدائش 1 اپریل 1994ء (عمر 25 سال)بنوں، پاکستان
قد 1.8 میٹر (5 فٹ 11 انچ)
وزن 68 کلوگرام (150 پونڈ)
پیشہ ور بنا 2008
ریٹائر متحرک
کوچ طاہر اقبال خان
ریکیٹ استعمال Prince
Men's singles
اعلی ترین درجہ بندی 41واں (اگست، 2014)
موجودہ درجہ بندی 44واں (نومبر، 2015)
آخری ترمیم: جولائی، 2015۔

ناصر اقبال ایک اسکواش کھلاڑی ہیں جو پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 2007ء میں ناصر اقبال نے فیڈی تھروٹ کو ہرا کر بریٹش جونئر اوپن چیمپینشپ جیتا۔ 2015ء میں ٹوڈ ہیریٹی کو شکست دے کر انہوں نے پریزڈنٹ گولڈ کپ چیمپئن شپ جیتا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]