ناصر اقبال بوسال
Jump to navigation
Jump to search
ناصر اقبال بوسال | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
مدت منصب 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اگست 1949 (73 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
ناصر اقبال کا تعلق ”ٹبہ بوسال“ ضلع منڈی بہاوالدین سے ہے۔ آپ مشہور زمانہ زمیندار ”چوہدری مانک بوسال “ کے پوتے اور ”چوہدری اقبال بوسال “ کے بیٹے ہیں۔ جن کاتعلق علاقے کی زمانہ قدیم کی مشہور شخصیات کے خاندان سے ہے۔
آپ 2013ء میں حلقہ این اے 109 سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
سیاسی کیرئیر[ترمیم]
- ناصر نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز 2001ء میں کیا جب آپ یو سی بوسال سے ناظم منتخب ہوئے۔ پھر آپ نے 2002ء میں مسلم لیگ ق کی طرف سے رکن پارلیمان کا الیکشن لڑا لیکن ناکام ہوئے۔ پھر 2008ء میں مسلم لیگ ن کی طرف سے لڑا پھر بھی ناکام ہوئے۔ ان پے در پے ناکامیوں کے بعد اگلے الیکشن 2013ء میں ناصر کامیاب ہو گئے۔ ناصر نے ایم این اے بننے کے بعد اپنے حلقے میں کافی ترقیاتی کام شروع کیے۔ 2018ء کے انتخابات میں دوبارہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔