مندرجات کا رخ کریں

ناصر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
MNA
ناصر خان
Nasir Khan
ذاتی تفصیلات
جماعتآزاد حیثیت
 

ناصر خان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔46 (NA-46 (Khyber Agency))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2013 الیکشن نتائج"۔ ای سی پی۔ 2018-12-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25