ناصر خان موسیٰ زئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناصر خان موسیٰ زئی
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناصر خان موسیٰ زئی پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 کے پاکستان قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

سیاسی دور[ترمیم]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں وہ حلقہ NA-29 (پشاور-III) سے الیکشن لڑ کر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 49,762 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل (MMA) کے امیدوار مفتی نعیم جان کو شکست دی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-29 Result - Election Results 2018 - Peshawar 3 - NA-29 Candidates - NA-29 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018 

بیرونی مطالعہ[ترمیم]

قومی اسمبلی پاکستان ۔ رسمی سائٹ ، ممبر پروفائل - ناصر خان موسی زئی