ناصر علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناصر علی
میڈل ریکارڈ
حریف Flag of Pakistan.svg پاکستان
مردوں کی کبڈی
ایشیائی کھیل
چاندی کا تمغا 2006ء دوحا ٹیم
کانسی کا تمغا 2010ء گوانگژو ٹیم
کانسی کا تمغا 2014ء انچیون ٹیم
کانسی کا تمغا 2018ء جکارتا ٹیم

ناصر علی پیدائش 1 جنوری 1982ء ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن ہیں جس نے ایشیائی کھیلوں میں تین بار 2010ء ایشیائی کھیل، گوانگژو، 2014ء ایشیائی کھیل، انچیون[1][2][3] اور 2018 ایشیائی کھیل، جکارتا کانسی کا تمغا جیتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ sportskeeda.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ news.yahoo.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Indian men's kabaddi team grouped with Pakistan in Asian Games"۔ news18.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔


سانچہ:Pakistan-sport-bio-stub