ناظمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناظمہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: মেহের-উন-নিসা ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 جون 1948ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناسک  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 19 ستمبر 1975ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناظمہ (مہر النساء؛ ولادت: 25 مارچ 1948ء - وفات: 19 ستمبر 1975ء) بالی ووڈ کی ​​اداکارہ تھیں جو 1960ء کی دہائی اور 1970ء کی دہائی کے اوائل میں فلموں میں معاون اداکارہ کے طور پر اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور تھیں۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ناظمہ 25 مارچ 1946ء کو بھارت کے ناسک میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کا اصلی نام مہر النساء تھا۔ ان کا تعلق اداکارہ شریفہ بائی (1930ء کی دہائی) اور حسین بانو (1940ء کی دہائی) سے تھا جو ان کی دادی اور خالہ تھیں۔ ناظمہ کو ممبئی (اس وقت بمبئی) کے ایک ہائی اسکول میں داخل کرایا گیا تھا اور ایک فلمی پس منظر سے ہونے کی وجہ سے، انھیں ایک فلم میں بے بی چاند کے نام سے بطور بچہ اداکار کام کیا مل گیا۔

فلمو گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار
1954ء بیراج باہو بطور بے بی چاند
1955ء دیوداس
1956ء دیار حبیب
1957ء اب دلی دور نہیں
1958ء شہزادی صبا بطور ہیروئن پہلی،

اسٹنٹ فلم

1961ء عمر قید
1964ء ضدی سیما سنگھ
1964ء غزل کوثر آرا بیگم
1964ء فریاد
1965ء نشان
1965ء آرزو سرلا
1966ء دل لگی لاجواتی
1966ء آئے دن بہار کے راچنا
1967ء عورت اشا
1968ء راجہ اور رنک سجاتا سجو
1969ء وارث کومل
1969ء تمنا
1969ء ڈولی شوبھا
1969ء انجانا منی
1970ء ابھی نیٹری
1971ء ادھیکار رادھا
1972ء راکھی اور ہتھکڑی
1972ء میرے بھائیا
1972ء دو یار
1972ء بے ایمان مینا
1973ء منچلی پشپا
1973ء عالم آرا
1974ء البیلی
1974ء اجالا ہی اجالا گیتا
1974ء امر غریب انجو
1975ء سنیاسی آرتی
1975ء دیار مدینہ مرکزی کردار [2]
1975ء رنگ خوش دیوی
1975ء بدنام مینا [3]

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nazima - Profile and Filmography on Cineplot"۔ 10 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2020 
  2. "Dayar-e-Madina (1975)"۔ The Hindu۔ 9 July 2015 
  3. "Badnaam 1975"۔ Muvyz۔ 26 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2021