مندرجات کا رخ کریں

نالسار قانونی یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
National Academy for Legal Studies and Research (NALSAR)
شعارDharme Sarvam Pratishthitham
قسمNational Law University
قیام1998؛ 26 برس قبل (1998)
چانسلرChief Justice of the High Court Of Telangana
وائس چانسلرSrikrishna Deva Rao
مقامشامیر پیٹ, سکندر آباد، ، India
کیمپسمضافات, 55 acre (22.3 ha)
وابستگیاںیونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت),
Bar Council of India
ویب سائٹwww.nalsar.ac.in

نالسار قانونی یونیرسٹی (انگریزی: NALSAR University of Law) شامیر پیٹ حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت میں واقع قومی قانونی یونیورسٹی ہے اور اس یونیورسٹی کو بھارت کی بہترین قانونی یونیرسٹی ہونے کا درجہ حاصل ہے۔

یہ یونیورسٹی پانچ سالہ انٹیڈگریٹیڈ لا گریجویشن، پوسٹ گریجویشن لا ڈگری اور ڈاکٹریٹ لا ڈگری فراہم کرنے والی اولین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ اس یونیورسٹی میں داخلہ بہت دشوار ہوتا ہے اور محض 0.132 % امیدواروں کا داخلہ ہو پاتا ہے۔ 100,000 امیدواروں میں سے محض ۱۳۲ امیدوار داخلہ لینے میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔

حرم جامعہ

[ترمیم]
Entrance to the Academic Block
The Academic Block

جامعہ کا کل رقبہ 55 ایکر پر مشتمل ہے۔ کیمپس میں انتظامیہ عمارت، تعلیمی عمارت، اور رہائشی عمارتیں موجود ہیں۔ پورے کیمپس میں وائی فائی کی سہولت موجود ہے۔[1] کیمپس میں ایک اسٹیڈیم بحی بنایا گیا ہے۔

تعلیم

[ترمیم]

نالسار 3 سالہ B.A LL.B.(Hons.) کورس میں داخلہ منظور کرتا ہے اور (BBA+MBA) کورس بھی مہیا کرتا ہے۔ انڈرگریجویٹ میں کورس میں کامن لا ایڈمشن ٹیسٹ (Common Law Admission Test (CLAT)) کی بنیاد پر ہوتا ہے جس میں ہر سال تقریبا 100,000 امیدوار اپنی قسمت آزماتے ہیں۔[2] چونکہ ہر سال محض 132 نشستیں پر ہی داخلہ ہوتا ہے لہذا اس کورس میں امیدواروں سے درمیان سخت گہما گہمی رہتی ہے اور امیدواروں کا انتخاب انہائی سخت ہوتا ہے۔[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NALSAR Self Study Report" (PDF)۔ www.nalsar.ac.in۔ NALSAR University of Law۔ 2015۔ 22 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2016 
  2. "Home"۔ information.clat.ac.in۔ 20 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018 
  3. "Undergraduate Study | NALSAR UNIVERSITY OF LAW"۔ nalsar.ac.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018