نامتسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نامتسو
Namtso
Namtso-and-holy-rock.jpg
تاشی دور کے قریب جھیل نامتسو (2005)
Nam Tso.png
نامتسو جھیل
محل وقوعدامشونگ/بائنگوئن, تبت، چین
جغرافیائی متناسق30°42′N 90°33′E / 30.700°N 90.550°E / 30.700; 90.550متناسقات: 30°42′N 90°33′E / 30.700°N 90.550°E / 30.700; 90.550
قسمنمکین جھیل
بنیادی اضافہبرف کا پھگلاو اور سلسلہ کوہ تانگگولا کے چشمے
بنیادی کمیدریائے سالوین
نکاسی طاس ممالکعوامی جمہوریہ چین
زیادہ سے زیادہ. لمبائی70 کلومیٹر
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی30 کلومیٹر
رقبہ سطح1,920 کلومیٹر2 (740 مربع میل)
اوسط گہرائی33 میٹر
زیادہ سے زیادہ. گہرائی125 میٹر (410 فٹ)[1]
پانی کا حجم768 بلین کیوبک میٹر
سطح بلندی4,718 میٹر (15,479 فٹ)
جزائر5
نامتسو
تبتی نام
تبتی གནམ་མཚོ་
چینی نام
روایتی چینی 納木錯
آسان چینی 纳木错

نامتسو (Namtso) (منگولی: Tengri Nor; “جنت جھیل”) تبت خود مختار علاقہ، عوامی جمہوریہ چین میں لہاسا کے شمال مغرب میں تقریبا 112 کلومیٹر (70 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]