نعمہ صال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نامہ تصال سے رجوع مکرر)
نعمہ صال
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 27 فروری 1981ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 جولا‎ئی 2020ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ،  مدیرہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

نامہ تصال (عبرانی: נעמה צאל) (1981 – 5 جولائی 2020) ایک اسرائيلی مدیرہ اور مصنفہ تھی،[1][2][3] اس کی وفات 39 سال کی عمر میں 5 جولائی 2020ء میں ہوئی۔[4]

سوانح[ترمیم]

تصال امریکا میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد پروفیسر جوشوا تلل تھے۔ اس نے جامعہ تل ابیب سے اڈی لٹمین بین الکلیاتی نمایاں طلبہ کے پروگرام میں اور جامعہ عبرانی یروشلم سے تعلیم حاصل کی۔ 2012ء میں، اس تصال"جوشوا کینز کے مطالعہ شاعری" کے موضوع پر کام کر کے جامعہ عبرانی سے ادب کی سند حاصل کی۔ اس کے بعد سپیر کالج میں اعلیٰ پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

2006ہ میں تصال نے ہاریتز اخبار کے کتابوں کے ضمیمہ میں فکشن اور خیالات پر فہرست مضمون لکھنے شروع کیے۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1]
  2. [2]
  3. [3]
  4. [4]
  5. "הארוס שממשיך בקו ישר"۔ www.bac.org.il (بزبان عبرانی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2020  النص " בית אבי חי " تم تجاهله (معاونت)