نام آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:00، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+صفائی (9.7))

نام آبادی (انگریزی: Demonym) کسی جگہ سکونت پزیر افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً بھارت کے باشندگان کو بھارتی کہا جاتا ہے، تو بھارتی باشندگان بھارت کا نام آبادی ہے۔ اور عموماً جس جگہ کے باشندے ہوتے ہیں اسی مقام کے نام سے ہی نام آبادی مشتق ہوتا ہے، جیسے بھارت سے بھارتی، لیکن کبھی اس کے برعکس بھی ہوتا ہے۔

وجہ تسمیہ

انگریزی لفظ Demonym یونانی زبان کے لفظ demos اور ایک سابقہ onym سے بنا ہے۔ demos کے معنی آبادی اور onym کے معنی نام، اس طرح اردو میں اس کا متبادل نام آبادی اختیار کیا گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔