نانو ٹیکنا لوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلامی جمہوریہ ایران نانو ٹکنالوجی میں علاقے اور اسلامی ملکوں میں پہلے رتبے اور دنیا میں چودھويں رتبے پرفائز ہے۔ نانو ٹکنالوجی مختلف سائنسی علوم میں پیشرفت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کے سہارے فزکس، کمسٹری، پٹرولیم اور زراعت میں اہم قدم اٹھائے جا سکتے ہیں اور نانو ٹکنالوجی نے سائنسی علوم میں نئے نئے باب کھولے ہیں۔ دنیا میں تین ممالک ایسے ہیں جنھوں نے نیشنل نانو ٹکنالوجی پروگرام بنایا ہے یا بنا رہے ہیں اور ایران بھی ان ملکوں میں شامل ہے۔