نانی (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نانی
(تیلگو: నాని)‏
(تمل: நானி)‏
(تیلگو میں: నానీ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نانی، جنوری 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-02-24) 24 فروری 1984 (عمر 40 برس)
حیدرآباد دکن، آندھرا پردیش،  بھارت
رہائش حیدرآباد، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام نیچرل اسٹار[1]
زوجہ انجنا یلرورتھی (شادی. 2012)
اولاد ارجن
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر، ٹی وی پریزینٹر، معاون ہدایتکار
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2008ء تا حال
اعزازات
نیچے دیکھیں
ویب سائٹ
ویب سائٹ دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نوین بابو گھنٹا (پیدائش:24 فروری، 1984ء)،[2] جو نانی کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی اداکار، معاون ہدایتکار، پروڈیوسر، ٹی وی شخصیت اور ٹی وی پریزینٹر ہیں جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے تمل سنیما میں بھی کام کیا ہے۔ آپ نے معاون ہدایتکار کے طور پر سرینی ویتلا اور باپو کے ساتھ کام کیا،[3] اس سے پہلے انھوں نے ایک ریڈیو جوکی کے طور پر ورلڈ اسپیس سیٹیلائٹ میں کام کیا۔[4]

نانی نے اپنے کیریئر کا آغاز مزاحیہ رومانوی ہٹ فلم اشتا چھما (2008ء) سے کیا۔ اس کے بعد انھوں نے کافی کامیاب فلموں میں کام کیا جیسا کہ رائیڈ (2009ء)، بھیمیلی کبڈی جٹو (2010ء)، الا موڈالائینڈی (2011ء)، پلا زمیندار (2011ء)، ایگا (2012ء)، یےٹو ولیپویندھی ماناسو (2012ء)، یےوڈے سبھرامنیئم (2015ء)، بھلے بھلے مگاڈیوو (2015ء)، کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا (2016ء)، جینٹل مین (2016ء)، نینو لوکل (2017ء)، ننو کوری (2017ء) اور ایم سی اے (2018ء) وغیرہ۔

2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم ڈی فار ڈوپیڈی پروڈیوس کی جو کاروباری طور پر فائدہ مند ثابت ہوئی۔ 2018ء میں اپنی دوسری فلم اوے پروڈیوس کی یہ فلم بھی کامیاب رہی۔

2018ء میں، نانی نے اپنے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغاز ریئلٹی شو بگ باس 2 (تیلگو) میں میزبانی کرتے ہوئے کیا۔[5]

انھوں نے فلم یے ٹو ولیپویندھی ماناسو اور بھلے بھلے مگاڈیوو میں اداکاری کی وجہ سے 2 بار بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کیا۔[6] نانی اپنے شائقین میں نیچرل اسٹار کے نام سے جانے جاتے ہے۔ آپ تیلگو فلم صنعت کے مشہور ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

نانی، حیدرآباد میں بڑے ہوئے، آپ نے سینٹ الپھونا ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور پھر بارائن جونیئر کالج میں تعلیم حاصل کی۔[4]

12 اگست، 2012ء کو آپ نے انجنا یلرورتھی سے منگنی کی اور 27 اکتوبر، 2012ء کو ان سے شادی کرلی۔[7]

کیریئر[ترمیم]

شروعات (2008ء تا 2010ء)[ترمیم]

اپنی پڑھائی کے دوران میں نانی کو فلم انڈسٹری کا نشہ چڑھ گیا،[4] وہ ایک ہدایت کار بننا چاہتے تھے۔ پروڈیوسر انیل نے انھیں ہدایت کار باپو کے ساتھ فلم رادھا گوپالم میں معاون ہدایت کار کے طور پر کام کرنے کا موقع دیا۔[4] نانی نے بعد میں اور بھی فلموں میں معاون ہدایتکار کے طور پر کام کیا۔ پھر ایک دوست نے انھیں ریڈیو جوکی بننے کو کہا۔ انھوں نے بطور ریڈیو جوکی ورلڈ اسپیس سیٹیلائٹ میں کام کیا۔[4] پھر ہدایت کار موہن کرشنا نے نانی کو ایک اشتہار میں دیکھا اور اپنی فلم اشتا چھما آفر کی۔[4] اشتا چھما کافی اچھی فلم ثابت ہوئی اور نانی کی اداکاری کو بہت سہرایا گیا۔[8][9][10] ان کی دوسری رائیڈ تھی، جو باکس آفس پر کامیاب ہوئی۔[11] ان کی اگلی فلم سنیہیتوڈا تھی، جو شائقین نے پسند نہیں کی۔[12] 2010ء میں نانی کی فلم بھیمیلی کبڈی جٹو جاری کی گئی، جو ایک اچھی کامیابی ثابت ہوئی۔[13][14][15]

کامیابیاں (2011ء تا 2012ء)[ترمیم]

ان کی 2011ء کی پہلی فلم الا موڈالائینڈی تھی جس میں مرکزی اداکارہ نتیا مینن تھی۔ یہ فلم شائقین نے بہت پسند کی۔[16][17][18] ان کی پہلی تمل فم ویپم تھی،[19] جو خاص پزیرائی حاصل نہ کرسکی پر نانی کی اداکاری لوگوں نے سہرایا۔[20] یہ فلم تیلگو میں سیگا کے عنوان کے ساتھ ڈب ہوئی۔[21] 2011ء میں ان کی آخری فلم پلا زمیندار جاری ہوئی۔ [22] شائقین نے اسے بہت پسند کیا اور ساتھ میں باکس آفس پر بھی پر ہٹ رہی۔[23] ان کی اگلی فلم ہدایت کار ایس ایس راجامولی کی ایگا تھی، جو تمل میں نان ای کے نام سے شوٹ ہوئی۔ ان کے ساتھ سامنتھا اکنینی اور سودیپ نے کام کیا۔ یہ فلم خاص پزیرائی حاصل کی اور باکس آفس پر کامیاب رہی۔[24][25] اس فلم کو بعد میں ہندی میں مکھی اور ملیالم میں ایچا کے عنوان کے ساتھ ڈب کیا گیا۔[26]

اجے دیوگن، نانی اور ایس ایس راجامولی فلم ایگا کے ہندی ورژن مکھی کی سکرینگ کے دوران
نانی سودیپ اور ایس ایس راجامولی کے ساتھ، فلم ایگا کی شوٹنگ کے دوران

2012ء کی ان کی فلم یےٹو ولیپویندھی ماناسو جاری ہوئی۔ جس میں مرکزی اداکارہ کا کردار ایک بار پھر سامنتھا اکنینی نبھا رہی تھی۔ یہ تمل فلم نیتھانے عن پونوسنتھم کا تیلگو شوٹنگ ورژن تھا، جس میں جیوا کی جگہ نانی تھے۔[27] اور نانی نے تمل ورژن میں خصوصی ظہور بھی کیا۔ اس فلم کو شائقین نے بہت پسند کیا۔[28][29][30][31][32]

کمرشلی کامیابیاں اور فلم پروڈیوسنگ (2013ء تا 2015ء)[ترمیم]

نانی نے 2013ء میں اپنی پہلی فلم ڈی فور ڈوپیڈی پروڈیوس کی۔ اس فلم کے ستارے سندیپ کشن اور ورن سندیش ہیں۔ یہ فلم باکس آفس پر پٹ رہی۔[33][34]

نانی فلم آہا کلیانم کے آڈیو لاؤنچ کے دوران

2014ء میں نانی کی فلم پیسہ جاری ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر نا کامیاب رہی۔[35][36][37][38] ان کی اگلی فلم یش راج فلمز کی پروڈیوس کردہ فلم آہا کلیانم تھی جو ہندی فلم بینڈ باجا بارات (یہ فلم بھی یش راج فلمز نے پروڈیوس کی) کا تمل ریمیک تھی۔[39] یہ فلم تیلگو میں بھی اسی نام سے شوٹ ہوئی۔ یہ فلم شائقین کو پسند نہیں آئی مگر نانی کی اداکاری کو سب نے سہرایا۔[40][41] 2015ء میں ان کی اگلی فلم جنڈا پئی کپیراجو تھی۔ اس فلم میں نانی ساتھی اداکارہ املہ پول کے ساتھ اپنے کیریئر میں پہلی بار دو کرداروں میں نظر آئے۔ یہ فلم بعد میں تمل زبان میں جیام روی کے ساتھ بنائی گئی۔ یہ فلم باکس آفس پر پوری طرح ناکام رہی۔[42][43]

مزید کامیابیاں (2015ء تا حال)[ترمیم]

2015ء میں جنڈا پئی کپیراجو کے بعد ان کی اگلی فلم یےوڈے سبرامنیئم جاری ہوئی۔ [44] اس فلم کو اچھے تجزیے ملے اور باکس آفس پر کامیاب رہی۔[45] ستمبر 2015ء میں ان کی اگلی فلم بھلے بھلے مگاڈیوو جاری ہوئی۔ اس فلم نے بھی اچھی کامیابی حاصل کی اور باکس آفس پر دھوم مچائی۔[46]

2016ء میں نانی کی فلم کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا جاری ہوئی۔[47] اس فلم کو بھی اچھے تجزیے ملے اور باکس آفس پر کامیاب رہی۔[48] ان کی اگلی فلم جینٹل مین تھی جس نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی۔[49][50] اس فلم میں نانی دو کرداروں میں نظر آئے۔ ان کی 2016ء کی آخری فلم مجنو تھی۔[51]

2017ء میں انھوں نے نینو لوکل میں کیرتھی سریش کے ساتھ کام کیا۔ ان کی 2017ء میں اگلی فلمیں ننو کوری اور ایم سی اے تھی۔ یہ تینوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہی۔[52]

جون 2018ء میں نانی نے ریئلٹی شو بگ باس - تیلگو (سیزن 2) کی میزبانی کی۔[5]

2018ء میں ان کی فلم کرشنا ارجن یودھم جاری ہوئی جس میں نانی دو کرداروں میں نظر آئے یہ فلم باکس آفس پر ناکام رہی۔[53][54] اس کے بعد انھوں نے اپنی دوسری فلم اوے پروڈیوس کی یہ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی۔ 2018ء میں ان کی دوسری فلم دیوداس جاری کی گئی، جس میں ناگ ارجن ساتھی اداکار ہیں۔[55]

مستقبل میں ان کی فلم جرسی جاری کی جائے گی۔

فلمیں[ترمیم]

اداکار[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال عنوان کردار نوٹس حوالہ
2008ء اشتا چھما رام بابو/مہیش فلم ڈیبیو [56]
2009ء رائیڈ ارجن [57]
سنیہیتوڈا سئی [58]
2010ء بھیمیلی کبڈی جٹو سوری بابو [59]
2011ء الا موڈالائینڈی گوتھم [60]
ویپم کارتھی تمل فلم ڈیبیو
تیلگو میں سیگا کے عنوان سے ڈب کی گئی
[61]
پلا زمیندار پروین جیارام راجو [62]
2012ء ایگا نانی تمل میں نان ای کے عنوان کے ساتھ شوٹ ہوئی
ٹورنٹو آفٹر ڈارک اچھے ہیرو کا ایوارڈ
[63]
یےٹو ولیپویندھی ماناسو ورن کرشنا نندی ایوارڈ اچھے اداکار کے لیے [64]
2014ء پیسہ پرکاش [65]
آہا کلیانم شکتی تمل/تیلگو دوہری زبان فلم [66]
2015ء جنڈا پئی کپیراجو اروند شیواشنکر / مایا کنن دو کردار [67][68]
یےوڈے سبرامنیئم ایم سبرامنیئم [69]
بھلے بھلے مگاڈیوو لکیراجو (لکی) جنوبی فلم فیئر کریٹکس ایوارڈ اچھے اداکار کے لیے
نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - تیلگو اچھے اداکار کے لیے
[70]
2016ء کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا کرشنا نامزد - آئی آئی ایف اے اکیڈمی ایوارڈ مرکزی کردار(مرد) کے لیے [71]
جینٹل مین گوتھم / جے رام نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - تیلگو اچھے اداکار کے لیے
دو کردار
[49]
مجنو ادیتیہ [72]
2017ء نینو لوکل بابو [73]
ننو کوری عما مہاہیشور راؤ [74]
ایم سی اے نانی [75]
2018ء کرشنا ارجن یودھم کرشنا / ارجن جے پرکاش دو کردار [76]
دیوداس داس (ناگ ارجن کے ساتھ) [77]
2019ء جرسی ارجن
گینگ لیڈر پیبنسل پارتھ سارتھی
2020ء وی فلمنگ

بطور پروڈیوسر[ترمیم]

سال عنوان زبان حوالہ
2013ء ڈی فور ڈوپیڈی تیلگو [78]
2018ء اوے تیلگو [79]
[80]

خصوصی آمد/ظہور[ترمیم]

سال عنوان زبان حوالہ
2012ء نیتھانے عن پونوسنتھم تمل [81]
2014ء نیمیرندھو نل
2015ء ڈونگاٹا تیلگو [82]
2016ء جیو اچیوٹننڈا [83]
2018ء پلاندو والگا تمل [84]

وائس اوور[ترمیم]

سال عنوان زبان حوالہ
2013ء ڈی فور ڈوپیڈی تیلگو [78]
2015ء کانمنی (نانی نے تیلگو ورژن کے لیے آواز دی، جس کا عنوان اوکے بنگارم ہے) تمل
2018ء اوے تیلگو [79]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان زبان کردار چینل حوالہ
2018ء بگ باس - تیلگو
(سیزن 2)
تیلگو میزبان اسٹار ما [5]

اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]

سال اعزاز زمرہ فلم نتیجہ حوالہ
2011ء وجے اعزاز بہترین نووارد اداکار ویپم فاتح
ایس آئی آئی ائم اے اعزاز بہترین نووارد اداکار نامزد
2012ء ٹورنٹو آفٹر ڈارک بہترین ہیرو ایگا فاتح [85]
جنوبی ہند بین الاقوامی فلم اعزاز ابھرتا مرد ہیرو فاتح
2013ء نندی اعزاز بہترین اداکار یےٹو ولیپویندھی ماناسو فاتح
2015ء فلم فیئر اعزاز - جنوب بہترین کریٹکس اداکار - جنوب بھلے بھلے مگاڈیوو فاتح
فلم فیئر اعزاز - جنوب بہترین اداکار نامزد
جنوبی ہند بین الاقوامی فلم اعزاز بہترین اداکار نامزد
سینے ما اعزاز نامزد
2016 فلم فیئر اعزاز - جنوب بہترین اداکار جینٹل مین نامزد
آئی آئی ایف آ اوٹسوم بہترین مرکزی کردار - مرد نامزد
2017ء زی سنیمالو اعزاز 2017ء بوائے نیکسٹ ڈور (Boy Next Door) کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا فاتح [86]
سال کا گولڈن ستارہ فاتح [87]
ٹی وی 9 قومی فلم اعزاز مخصوص جوری اعزاز برائے مشہور چوائس جینٹل مین فاتح [88]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نانی نے نیچرل اسٹار کا لقب حاصل کرلیا"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  2. "نانی کی بائیوگرافی"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  3. "نانی کی بائیوگرافی"۔ 10 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث "نانی کا انٹرویو"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  5. ^ ا ب پ [https://m.timesofindia.com/tv/news/telugu/bigg-boss-telugu-2-host-nani-gives-a-befitting-reply-to-evicted-contestant-sanjana/amp_articleshow/64645108.cmsBigBoss2TeluguhostNani آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ m.timesofindia.com (Error: unknown archive URL). timesofindia.com (2 October 2018). Retrieved 2 October 2018.
  6. Winners of the 63rd Britannia Filmfare Awards (South) آرکائیو شدہ 2 جولا‎ئی 2016 بذریعہ وے بیک مشین. Filmfare.com (18 June 2016). Retrieved 14 April 2017.
  7. "Hero Nani-Anjana Marriage Today?"۔ Cinema Mama۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013 
  8. "Introducing Nani (Astha Chemma film) – Telugu cinema news"۔ Idlebrain.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013 
  9. "Movie Review : Ashta Chamma"۔ Sify.com۔ 5 September 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  10. "'Ashta Chamma' unit shocked"۔ The Hindu۔ 17 December 2008۔ 05 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  11. "'Telugu producer Bellam Konda says the future belongs to the younger generation"۔ IBN Live۔ 4 February 2013۔ 18 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  12. "Hits and Flops of 2009 – Exclusive"۔ way2movies.com۔ 1 January 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  13. "'Bheemili Kabaddi Jattu is gripping"۔ Rediff.com۔ 9 July 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  14. "Bheemili Kabaddi – Review"۔ Oneindia Entertainment۔ 9 July 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  15. "2010 Roundup- Hits and Flops – Exclusive"۔ way2movies.com۔ 29 December 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  16. "Ala Modalaindi film review – Telugu cinema Review – Nani & Nitya Menon"۔ Idlebrain.com۔ 21 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2012 
  17. "Ala Modalaindi is entertaining"۔ Rediff.com۔ 21 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2012 
  18. "Ala Modalaindi's success party"۔ The Times of India۔ 1 May 2011۔ 14 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  19. "Veppam Review"۔ The Times of India۔ 30 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  20. "Movie Review : Veppam"۔ Sify.com۔ 30 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  21. "Nani and Nithya bags a flop with Sega"۔ supergoodmovies.com۔ 30 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  22. "Review: Pilla Zamindar is Nani's show all the way"۔ Rediff.com۔ 14 October 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  23. "Pilla Zamindar – College set-up scores, routine screenplay mars"۔ IndiaGlitz۔ 15 October 2011۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  24. "Telugu Review: 'Eega' is a cerebral revenge"۔ IBN Live۔ 6 July 2012۔ 03 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  25. "Review: Eega is brilliant cinema"۔ Rediff.com۔ 6 July 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  26. "Eega beats Mahesh Babu's Businessman collections"۔ The Times of India۔ 8 August 2012۔ 20 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  27. "Yeto Vellipoyindhi Manasu: Like a gentle breeze"۔ The Hindu۔ 14 December 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  28. "Yeto Vellipoyindi Manasu – Gripping conversational love story"۔ IndiaGlitz۔ 14 December 2012۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  29. "Aaha Kalyanam – A rom-com in right mind"۔ IndiaGlitz۔ 21 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  30. "Yeto Vellipoyindi Manasu bags mostly positive reviews from film critics"۔ Oneindia Entertainment۔ 15 December 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  31. "YVM: Samantha casting a spell on audiences"۔ idlebrain.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2012 
  32. "Tollywood Hits and Flops 2012 – Exclusive"۔ way2movies.com۔ 31 December 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  33. "Actor Nani to turn producer"۔ The Times of India۔ 24 September 2013۔ 01 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013 
  34. "TWO STARS REIGNED IN 2013"۔ metroindia.com۔ 31 December 2013۔ 26 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  35. "In the end, Krishna Vamsi's Paisa is all about the moolah"۔ دی ہندو۔ 6 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  36. "Nani as Prakash, Catherine as Noor in Paisa"۔ The Times of India۔ 22 March 2013۔ 19 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  37. "Paisa: Dance of money"۔ The Hindu۔ 8 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  38. "Exclusive: Box office report for the week ending 16/02/14"۔ 123telugu.com۔ 16 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  39. "Movie Review: Aaha Kalyanam"۔ Sify.com۔ 18 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  40. "Aaha Kalyanam – Happily ever after"۔ IndiaGlitz۔ 21 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  41. "Aaha Kalyanam Movie Review"۔ Behindwoods.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  42. "Jenda Pai Kapiraju to release on March 7?"۔ The Times of India۔ 19 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  43. "Jandapai Kapiraju releasing finally"۔ Iqlikmovies۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  44. Dundoo, Sangeetha Devi (22 March 2015)۔ "Yevade Subramanyam: A quest for identity"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  45. "Bhale Bhale Magadivoi Movie Review"۔ The Times of India۔ 26 November 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  46. "US box office collection: 'Bhale Bhale Magadivoy' unlikely to beat Pawan Kalyan's 'Attarintiki Daredi' record"۔ International Business Times۔ 13 October 2015۔ مؤرشف من الأصل في 28 نومبر 2015 
  47. "Krishna Gaadi Veera Prema Gaadha: This 'gaadha' is fun"۔ The Hindu۔ 12 February 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  48. "Box office collection: 'Krishna Gadi Veera Prema Gadha' is Nani's biggest opener; 'Garam' starts well"۔ International Business Times۔ 13 February 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں . gobg4MZAbDhs7.97 اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  49. ^ ا ب "Make way for this 'Gentleman'"۔ The Hindu۔ 18 June 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  50. "Nani's Top 5 films WW shares"۔ TeluguSquare 
  51. "Majnu Final Total WW Collections"۔ Andhra Box Office۔ 3 November 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  52. "Nani Ninnu Kori: Movie Review"۔ The Hans India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2017 
  53. "nani's double hat-trick with nenu local"۔ tollywood.net۔ 3 February 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  54. Kavirayani, Suresh (April 21, 2018) Nani’s successful run interrupted. Deccan Chronicle. Retrieved on 2018-08-10.
  55. "Revealed: The Nagarjuna-Nani film DevaDas is a remake of this English comedy! - in.com"۔ in.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  56. "Ashta Chamma"۔ Sify۔ 7 September 2008۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2017 
  57. "Ride review — Telugu cinema Review — Tanish, Nani, Shweta Basu Prasad & Aksha"۔ Idlebrain.com۔ 5 June 2009۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  58. Radhika Rajamani (10 August 2009)۔ "Snehituda: Nothing new to offer"۔ Rediff.com۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  59. Radhika Rajamani (9 July 2010)۔ "Bheemili Kabaddi Jattu is gripping"۔ Rediff.com۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  60. "Ala Modalaindi is entertaining"۔ Rediff.com۔ 21 January 2011۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  61. N Venkateswaran (29 July 2011)۔ "Veppam Movie Review"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  62. "'Pilla Zamindar' is above average (Telugu Movie Review)"۔ Sify۔ Indo-Asian News Service۔ 15 October 2011۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  63. "Eega"۔ Sify۔ 10 July 2012۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  64. Sangeetha Devi Dundoo (14 December 2012)۔ "Yeto Vellipoyindhi Manasu: Like a gentle breeze"۔ The Hindu۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  65. Sangeetha Devi Dundoo (8 February 2014)۔ "Paisa: Dance of money"۔ The Hindu۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  66. Gautaman Bhaskaran (22 February 2014)۔ "Movie review: Aaha Kalyanam gets its key elements wrong"۔ Hindustan Times۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  67. Radhika Rajamani (4 December 2013)۔ "First Look: Nani plays a double role in his next- Janda Pai Kapiraju"۔ Rediff.com۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  68. Sangeetha Devi Dundoo (17 June 2016)۔ "Make way for this 'Gentleman'"۔ The Hindu۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  69. Sangeetha Devi Dundoo (22 March 2015)۔ "Yevade Subramanyam: A quest for identity"۔ The Hindu۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  70. N Sethumadhavan (10 September 2013)۔ "Movie Review: Bale Bale Magadivoy"۔ Bangalore Mirror۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  71. Suresh Kavirayani (13 February 2016)۔ "Krishnagadi Veera Prema Gaadha movie review: Love & terror in the season of Valentine"۔ دکن کرانیکل۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  72. "Majnu: Feel-good romance"۔ The Hindu۔ 23 September 2016۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  73. Suresh Kavirayani (5 February 2017)۔ "Nenu Local movie review: It's another hit for Nani"۔ Deccan Chronicle۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  74. Hemanth Kumar (7 July 2017)۔ "Ninnu Kori movie review: Nani, Nivetha Thomas in a slice-of-life drama about love and life"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  75. "'Middle Class Abbayi' review: For want of the zing factor"۔ The Hindu۔ 21 December 2017۔ 22 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017 
  76. Sangeetha Devi Dundoo (12 April 2018)۔ "Krishnarjuna Yuddham: This fusion doesn't work"۔ The Hindu۔ 12 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  77. Sangeetha Devi Dundoo (27 September 2018)۔ "Devadas review: The N factor"۔ The Hindu۔ 28 September 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  78. ^ ا ب Sangeetha Devi Dundoo (7 December 2013)۔ "Nani roughs it out"۔ دی ہندو۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  79. ^ ا ب Priyanka Sundar (16 February 2018)۔ "Awe movie review: Nani and Prasanth Varma's film is technically brilliant"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 24 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2018 
  80. "Awe marks Nani's debut as producer; Prashanth Varma's first look takes social media by storm"۔ International Business Times۔ 26 November 2017۔ 27 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2017 
  81. "చెన్నై పోదాం చలో... చలో!" [Let's go to Chennai]۔ Sakshi (بزبان Telugu)۔ 29 May 2016۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  82. Ranjani Rajendra (9 May 2015)۔ "Predictable but entertaining"۔ The Hindu۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  83. Suresh Kavirayani (10 September 2016)۔ "Jyo Achyutananda movie review: Good movie with hilarious first half"۔ Deccan Chronicle۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  84. "Nani does a cameo in Pal'aandu Vaazhga"۔ The Times of India۔ 27 April 2015۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2017 
  85. "Award Winners Announced for Toronto After Dark 2013! Zombie Film Battery, Fly Revenge Eega Win Big!"۔ Toronto After Dark Film Festival۔ 1 November 2013۔ 04 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2014 
  86. Zee Cinemalu Awards 2017 - Results & Voting Trends. Zeecinemalu.com. Retrieved on 2018-08-10.
  87. Zee Cinemalu awards 2017 list: Jr. NTR king and Samantha is queen of 2016 – Mashables آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mashables.in (Error: unknown archive URL). Mashables.in (25 March 2017). Retrieved 14 April 2017.
  88. Nani Won Hero Of The Year 2016 For Gentleman at TSR-TV9 National Film Awards – NOIX TV. YouTube (8 April 2017). Retrieved 14 April 2017.

بیرونی روابط[ترمیم]