ناورو
Appearance
ناورو | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(انگریزی میں: God's will first) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 0°31′39″S 166°56′06″E / 0.5275°S 166.935°E [1] |
پست مقام | بحر الکاہل (0 میٹر ) |
رقبہ | 21.0 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | یارن |
سرکاری زبان | ناوروی زبان ، انگریزی [2] |
آبادی | 13650 (2017)[3] |
|
6177 (2019)[4] 6266 (2020)[4] 6361 (2021)[4] 6435 (2022)[4] |
|
5955 (2019)[4] 6050 (2020)[4] 6151 (2021)[4] 6233 (2022)[4] |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 31 جنوری 1968 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال ، 16 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | آسٹریلوی ڈالر |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [5] |
ڈومین نیم | nr. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | NR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +674 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔
بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین ناورو
[ترمیم]- ↑ "صفحہ ناورو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 16 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اے — The World Factbook
- ↑ https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
زمرہ جات:
- ناورو
- 1968ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- اوقیانوسی ممالک
- جزیرہ ممالک
- جمہوریتیں
- دولت مشترکہ جمہوریتیں
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک
- سابقہ جرمن مستعمرات
- مائکرونیشیا
- چھوٹے جزائر کی ترقی پذیر ریاستیں
- بیسویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- مرجانی جزائر
- اوقیانوسی جزائر
- بحر الکاہل کے جزائر