ناول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ناول اطالوی زبان کے لفظ Novellaسے نکلا ہے ۔ ناولا کے معانی ہیں نیا ۔ لغت کے اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنف ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیا ن کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہو گی کہ “ناول ایک نثر ی قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیا ن کی جاتی ہے” ۔ناول کے عناصر ِ ترکیبی میں کہانی ، پلاٹ ، کردار ، مکالمے ،زماں و مکاں، اسلوب ،نکتہ نظر اور موضوع وغیرہ شامل ہیں۔

"ناول کے اجزاء"

1= کہانی 2= پلاٹ 3= کردار 4= انداز نظر 5= زبان و بیاں 6= منظرنگاری

مزید دیکھیے[ترمیم]