ناولٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون ادبی انداز کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے ناولٹ (صد ابہام) دیکھیے۔

ناولٹ (انگریزی: Novella) مختصر یا چھوٹا ناول، معتدل طوالت پر مبنی ناول۔[1] نثر میں ایسی تحریر جو ناول سے چھوٹی اور افسانے سے بڑی ہوتی ہے۔ اسے چھوٹا ناول یا طویل افسانہ بھی کہا جاتا ہے۔

قابل ذکر مثالیں[ترمیم]

یہ فہرست ان ناولٹوں پر مشتمل ہے جو وسیع پیمانے پر ناولٹ کی بہترین مثال تصور کیے جاتے ہیں۔[2][3][4][5][6]

چند مشہور ناولٹ
عنوان مصنف اشاعت حوالہ
اینیمل فارم جارج اورویل 1945 [2][3][5][6]
کرسمس کا گیت چارلس ڈکنز 1843 [2][3][5]
اے کلاک ورک اورنج انتھونی برجیس 1962 [2][4]
خدا حافط کولمبس فلپ روتھ 1959 [4][6]
قلب ظلمات جوزف کونریڈ 1899 [3][4][5][6]
The Metamorphosis فرانز کافکا 1915 [2][3][5][6]
Of Mice and Men جان اسٹینبک 1937 [2][5]
سمندر اور بوڑھا ارنسٹ ہیمنگوے 1952 [2][4][5][6]
The Stranger البیغ کامو 1942 [2][3][4]

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ناولٹ، اردو لغت ( تاریخی ا ُصول پر )"۔ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن، حکومتِ پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Top 10 Novellas"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "These Amazing Classic Books Are So Short You Have No Excuse Not To Read Them"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث Carswell، Beth۔ "The Best Novellas: Literature's Middle Child"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Thorsson، Johann۔ "The World's Best Novellas"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. ^ ا ب پ ت ٹ ث Haber، Gordon۔ "The 20 Best Novellas Ever Published In The History Of Humankind"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Fiction writing