ناک کی بالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک رقاصہ خاتون مخصوص لباس اور زیور کے ساتھ ساتھ ناک کی بالی بھی پہنی ہوئی ہے

ناک کی بالی ایک زنانہ زیور ہے۔ اسے عورتیں اپنی ناک میں چھید کرواکر پہنتی ہیں۔ حالانکہ مختلف جگہوں پر ناک کے دائیں، بائیں اور بیچ میں چھید کر کے پہنے کے رواج ہے، تاہم عام طور سے یہ ناک کے دائیں طرف سے چھید کرواکر پہنی جاتی ہے۔ ناک کی بالیاں عام طور سے صرف عورتیں ہی پہنتی ہیں۔ یہ مردوں کے پیچ رائج نہیں۔ برصغیر میں شادی کی تقریب میں عملًا دلہن کے زیورات کا یہ لازم حصہ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]