ناگالینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

 

ناگالینڈ
ناگالینڈ
 - ریاست - 
ناگالینڈ
پرچم

Nagaland in India (disputed hatched).svg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
دارالحکومت کوہیما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دارالحکومت (P36) ویکی ڈیٹا پر
منتظم بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 25°40′N 94°07′E / 25.67°N 94.12°E / 25.67; 94.12
رقبہ 16579 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 1988636 (2005)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
iso 3166-2 IN-NL  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) ویکی ڈیٹا پر
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase2.svg 0.770 (بلند)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ چوتھا (2005)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1262271  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

ناگالینڈ بھارت کے شمال مشرقی خطہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں آسام، شمال میں اروناچل پردیش اور آسام کے بعض حصے، مشرق میں برما اور شمال میں منی پور سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت کوہیما ہے اور سب سے بڑا شہر دیماپور ہے۔ ناگالینڈ کا رقبہ 16,579 کلومیٹر2 ہے، اور آبادی (2011ء کی مردم کے مطابق) 1,980,602 ہے۔ اس حیثیت سے ریاست ناگالینڈ بھارت کی انتہائی چھوٹی ریاستوں میں شامل ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگالینڈ کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔

ریاست ناگالینڈ کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔ زراعت اس کی معیشت کا بنیادی حصہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. رجوع_مکرر سانچہ:دفتری ویب سائٹ
  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت)