ناگویا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ناگویا, ایچی سے رجوع مکرر)

Nagoya
名古屋
نامزد شہر
名古屋市 · ناگویا شہر[1]
ناگویا
ناگویا
ناگویا
پرچم
ناگویا
لوگو
ناگویا کا ایچی پریفیکچر میں محل وقوع
ناگویا کا ایچی پریفیکچر میں محل وقوع
ملکجاپان
علاقہچوبو (توکائی)
پریفیکچرایچی پریفیکچر
حکومت
 • میئرتاکاشی کاوامورا
رقبہ
 • نامزد شہر326.43 کلومیٹر2 (126.04 میل مربع)
آبادی (اگست 1, 2011)
 • نامزد شہر2,266,249
 • کثافت6,900/کلومیٹر2 (18,000/میل مربع)
 • میٹرو8,923,445
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
- درختکافور
- پھولLilium
فون نمبر052-972-2017
پتہ3-1-1 Sannomaru, Naka-ku, Nagoya-shi, Aichi-ken 460-0001
ویب سائٹwww.city.nagoya.jp
[2]

ناگویا (Nagoya) (جاپانی: 名古屋市) جاپان کے چوبو علاقہ میں سب سے بڑا شہر ہے۔ مرکزی جزیری ہونشو میں بحر الکاہل کے ساحل پر واقع یہ ایچی پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ اس کا شمار توکیو، اوساکا، کوبے، یوکوہاما، چیبا کے ساتھ جاپان کی اہم بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے ناگویا (1981~2010; ریکارڈز 1891~2012)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 21.0
(69.8)
22.6
(72.7)
25.8
(78.4)
30.5
(86.9)
34.8
(94.6)
35.8
(96.4)
38.9
(102)
39.9
(103.8)
38.0
(100.4)
32.7
(90.9)
27.2
(81)
21.3
(70.3)
39.9
(103.8)
اوسط بلند °س (°ف) 9.0
(48.2)
10.1
(50.2)
13.9
(57)
19.9
(67.8)
24.1
(75.4)
27.2
(81)
30.8
(87.4)
32.8
(91)
28.6
(83.5)
22.8
(73)
17.0
(62.6)
11.6
(52.9)
20.7
(69.3)
یومیہ اوسط °س (°ف) 4.5
(40.1)
5.2
(41.4)
8.7
(47.7)
14.4
(57.9)
18.9
(66)
22.7
(72.9)
26.4
(79.5)
27.8
(82)
24.1
(75.4)
18.1
(64.6)
12.2
(54)
7.0
(44.6)
15.8
(60.4)
اوسط کم °س (°ف) 0.8
(33.4)
1.1
(34)
4.2
(39.6)
9.6
(49.3)
14.5
(58.1)
19.0
(66.2)
23.0
(73.4)
24.3
(75.7)
20.7
(69.3)
14.1
(57.4)
8.1
(46.6)
3.1
(37.6)
11.9
(53.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) −10.3
(13.5)
−9.5
(14.9)
−6.8
(19.8)
−2.1
(28.2)
2.8
(37)
8.2
(46.8)
14.0
(57.2)
14.4
(57.9)
9.5
(49.1)
1.5
(34.7)
−2.7
(27.1)
−7.2
(19)
−10.4
(13.3)
اوسط بارش مم (انچ) 48.4
(1.906)
65.6
(2.583)
121.8
(4.795)
124.8
(4.913)
156.5
(6.161)
201.0
(7.913)
203.6
(8.016)
126.3
(4.972)
234.4
(9.228)
128.3
(5.051)
79.7
(3.138)
45.0
(1.772)
1,535.4
(60.448)
اوسط برفباری سم (انچ) 5
(2)
8
(3.1)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
1
(0.4)
14
(5.5)
اوسط بارش ایام (≥ 0.5 mm) 6.8 7.5 10.2 10.4 11.4 12.8 13.0 8.7 11.9 9.5 7.2 6.9 116.3
اوسط برفباری ایام 6.4 5.4 2.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 2.6 16.4
اوسط اضافی رطوبت (%) 64 61 59 60 65 71 74 70 71 68 66 65 66.2
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 170.1 170.0 189.1 196.6 197.5 149.9 164.3 200.4 151.0 169.0 162.7 172.2 2,092.8
ماخذ#1: [3]
ماخذ #2: [4] (records)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nagoya's official English Name"۔ 02 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2014 
  2. "平成23年6月1日現在の世帯数と人口(全市・区別)" (بزبان اليابانية)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2011 
  3. "気象庁 / 平年値(年・月ごとの値)"۔ Japan Meteorological Agency۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2014 
  4. "観測史上1~10位の値( 年間を通じての値)"۔ Japan Meteorological Agency۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]