مندرجات کا رخ کریں

ناہید عابدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناہید عابدی
(ہندی میں: नाहीद आबिदी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1961
بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات احتشام عابدی
اولاد ایک بیٹا اور بیٹی
عملی زندگی
پیشہ بھارتی اسکالر اور مصنفہ
اعزازات
پدم شری اعزاز

ناہید عابدی ایک کشمیری سنسکرت اسکالر[1] اور مصنفہ ہیں۔ ان کو حکومت ہند کی طرف سے، 2014ء میں، ان کی خدمات کے اعتراف میں بھارت کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز پدم شری اعزاز دیا گیا، یہ اعزاز ان کو ادب کے شعبہ میں دیا گیا۔[2]

سوانح

[ترمیم]

ناہید عابدی 1961ء ایک مسلمان زمیندار خاندان میں، مرزاپور،[3] بھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئیں۔[4] انھوں نے سنسکرت کو بطور مضمون چنا اور اپنی گریجویشن کملا مہیشوری ڈگری کالج میں کی اور میرزاپور کے کے وی ڈگری کالج سے ایم اے تک سنسکرت کی تعلیم حاصل کی۔[3]

ناہید وارانسی منتقل ہو گيئں اور وہاں کے ایک وکیل احتشام عابدی سے شادی کی۔[5]}}[3] وارانسی کو ہندو مت میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔[6] پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لیے مہاتما گاندھی کاشی ودھاپت (ایم جی کے وی)،ایک عوامی جامعہ میں داخلہ لیا اور اپنا مقالہ باعنوان ویدی ادب میں اشوین کی شکل۔ 1993ء میں شائع کیا۔۔[7]

اعزازات و اعتراف

[ترمیم]

ناہید عابدی کو 2014ء میں بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز پدم شری اعزاز دیا گیا۔[3]

تعلیمی کاوشیں

[ترمیم]
  • ناہید عابدی (2008)۔ Devalayasya dipah۔ Rashtriya Sanskrit Sansthan۔ ISBN 9788186111536 
  • ناہید عابدی (2006)۔ Sanskrit Sahitya Mein Rahim۔ Hindi Book Centre۔ ISBN 9788186111321 

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Elets Online"۔ Elets Online۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014 
  2. "Padma Awards Announced"۔ Circular۔ Press Information Bureau, Government of India۔ 25 جنوری 2014۔ مؤرشف من الأصل في 08 فروری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2014 
  3. ^ ا ب پ ت "TOI"۔ TOI۔ 30 جنوری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014 
  4. of India – Lucknow – Front Page&edname=&articleid=Ar00600&publabel=TOI "Mob Times of India" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ Times of India۔ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014  [مردہ ربط]
  5. Binay Singh (30 جنوری 2014)۔ "Sanskrit has a special place in the heart of Padma Shri awardee Naheed Abidi"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2017 
  6. "Garuḍa Purāṇa XVI 114"۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2012 
  7. "One India"۔ One India۔ 13 جون 2007۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]