نباتات خور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہرن اپنی غذائی ضرورت پوری کر رہے ہیں۔

نباتات خوری وہ عمل ہے جس میں کوئی نامیہ اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے نباتات مثلاً گھاس پھونس، پودے، پتے، الجی وغیرہ سے اپنی غذائی ضروریات پوری کرے۔ بہت سے جانور نباتات سے اپنی غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں جبکہ یہی نباتات انسان کے لیے بھی بہت کارآمد ہیں۔ کئی ایسی نباتی اشیاء ہیں، جن کو علاج معالجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علاج بذریعہ جڑی بوٹی ایک انتہائی مجرب و کامیاب طریقہء علاج ہے، جس کے کوئی مضر اثرات بعد از علاج بھی نہں ہوتے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]