نبلاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نبلاء مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی فضیلت اور پاکیزگی ہیں
مدینہ منورہ کے اس نام نبلاء کو کراع سے نقل کیا گیا ہے اس کے نون پر زیر اور حرف با پر جزم ہے اور آخر میں مد ہے نبل سے بنا ہے جس کا معنی فضیلت اور پاکیزگی ہوتا ہے چنانچہ خو بصورت عورت کے بارے میں عرب کہتے ہیں امراۃ نبیلۃوہ حسن میں وہ حسین ہے یعنی بینۃ النبالۃہے اور جب کھجور پھل والی ہو جاتی ہے تو کہتے ہیں انیل النخل پھر نبلۃ کا لفظ ثواب پر اور عطیہ پر بولا ہوا تا ہے۔“۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 71،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور