نبو اپل ایدین
ظاہری ہیئت
| نبو اپل ایدین | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| شہریت | بابل | ||||||
| اولاد | مردوک زاکیر شومی اول | ||||||
| والد | نبو شوم اوکین اول | ||||||
| مناصب | |||||||
| بادشاہ بابل | |||||||
| برسر عہدہ 888 ق.م – 855 ق.م | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
نبو اپل ایدین بابل کا ایک کلدانی بادشاہ تھا جس نے تقریباً 888 سے 855 قبل مسیح تک حکومت کی۔ وہ اپنے والد نبو شوم اوکین اوّل کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس کا دور آشوری بادشاہ آشور ناصیرپال دوم کے زمانے سے ہم عصر تھا۔ اس نے بھی آشور پر حملہ کر کے اسے فتح کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ اس میں ناکام رہا۔ اس کے بعد آشوریوں نے جوابی حملہ کیا اور بابل کے کئی علاقوں کو تباہ کر دیا جن پر انھوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ اس صورت حال کے بعد اسے آشوری بادشاہ شلمنصر سوم کے دور میں صلح کا معاہدہ کرنا پڑا۔ بعد ازاں اس نے تباہ شدہ علاقوں کی دوبارہ تعمیر کی۔ اس کے بعد اس کا جانشین مردوخ-زاکیر-شومی اوّل بنا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ J. A. Brinkman. "Babylonia: c. 1000–748 BC". In John Boardman, I. E. S. Edwards, N. G. L. Hammond and E. Sollberger. The Cambridge ancient history, Volume 3, Part 1. Cambridge University Press. pp. 292–293, 302–305.
