نبیثتپت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
nb
t
Htp
t p
tH8I12
نبیثتپت
حیروغلیفی میں
ایک دست گیرہ یا لوح جس پر فرعون (اوسورکون ١) رع یا نبیثتپت کو نذرانہ دیتے ہوئے دیکھایا گیا ہے(قریباً 924-889ق.م)

نبیثتپت ایک قدیم مصری دیوی ہے۔اِس کے نام کا مطلب پیش کش کی خاتون یا اطمینان بخش خاتون ہے. عین شمس میں اس کی پوجا آتوم کی ہم منصب خاتون کے طور پر کی گئی تھی. اس نے خلقت کے مؤنثی اصول,آتوم کے ہاتھ کو بیان کیا ہے,لیکن اس کے باوجود اس کی قلیل اہمیت ہی رہی تھی.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ریچارد ویلکینسون: قدیم مصر کے مکمل دیوتا اور دیویاں. لندن, تامز اور ہودسون, 2009. آئی ایس بی این 978-0-500-05120-7, ص.156