نبی محمد عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نبی محمد عجائب گھر
Prophet Mohammad Museum
متحف النبي محمد
سنہ تاسیس2012
محلِ وقوعالحسین عوامی پارک
عمان (شہر) اردناردن کا پرچم
نوعیتمذہبی عجائب گھر

نبی محمد عجائب گھر (انگریزی: Prophet Mohammad Museum) اردن کے شہر عمان میں محمد بن عبد اللہ سے متعلق ایک عجائب گھر ہے۔ یہ الحسین عوامی پارک میں واقع ہے اور اس کا افتتاح 15 مئی 2012ء کو عبد اللہ دوم نے کیا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "King opens Prophet Museum in Amman"۔ Jordan News Agency (PETRA)۔ 15 May 2012۔ March 4, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019