نتاشا بیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نتاشا بیگ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جواس وقت مشرق وسطیٰ میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں، ان کاتعلق ضلع غذر سے ہے۔ نتاشا بیگ جواردن میں عائلہ ایسوسی ایشن اکیڈمی میں انسٹرکٹر ہیں، انہیں پائلٹ بننے کا بچپن سے شوق تھا، اس میں یہ شوق اس وقت پیدا ہو گیا جب و ہ بچپن میں اپنے والد کے ساتھ کراچی اور گلگت کے درمیان فضائی سفر کیا کرتی تھیں۔ ان کے والد سلطان اللہ بیگ کا تعلق مرچنٹ نیوی سے تھا۔

نتاشا بیگ