نتاشا کول
نتاشا کول | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1976 (عمر 46–47 سال)[1] کشمیر |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی جامعہ ہل |
پیشہ | ماہر معاشیات، مصنفہ، ماہرِ عمرانیات، شاعرہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[2] |
شعبۂ عمل | بھوٹان |
نوکریاں | یونیورسٹی آف ویسٹمنسٹر |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
نتاشا کول (1976ء ) ایک معروف کشمیری تعلیمی، شاعر، مصنف اور ناول نگار ہیں۔ جو لندن میں رہتی ہیں۔ وہ عام طور پر کشمیر کے بارے میں مضمون اور خیالات کے واسطے جانی جاتی ہیں۔[3][4] 2009 میں نتاشا نے ریزیڈو (Residue) لکھا، جو کسی کشمیری خاتون کے ذریے لکھا گیا انگریزی میں پہلا ناول تھا۔[5] اس ناول کو 2009 میں مین ایشین ادبی انعام (Man Asian Literary Prize) کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[6]
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
نتاشا نے ابتدائی زندگی دہلی میں گزاری[6] اور دہلی کے سینٹ تھامس اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ نتاشا نے جامعہ ہل سے پوسٹ گریجویٹ کرنے سے پہلے سری رام کالج آف کامرس سے اکنامکس میں گریجویشن کی۔[7]
کتابیں[ترمیم]
نتاشا کول نے انگریزی زبان میں کئی کتابیں لکھی ہیں۔
- Residue
- نومبر Light: An Anthology of Creative Writing from Bhutan
- Imagining Economics Otherwise: Encounters with Identity/Difference
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/140848517 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 فروری 2020 — عنوان : Identifiants et Référentiels
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2020
- ↑ Indian subcontinent dominates Man Asian literary prize shortlist | Books | The Guardian
- ↑ "Products - Routledge". 18 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2015.
- ↑ "Sharla Bazliel reviews Residue by Nitasha Kaul". انڈیا ٹوڈے.
- ^ ا ب "Indian subcontinent dominates Man Asian literary prize shortlist". theguardian.com.
- ↑ "CURRICULUM VITAE". nitashakaul.
زمرہ جات:
- 1976ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- اکیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- اکیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- اکیسویں صدی کے بھارتی ناول نگار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی خواتین ناول نگار
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی شاعرات
- بھارتی ماہرین عمرانیات
- جموں و کشمیر کی مصنفات
- جموں و کشمیر کے اسکالر
- جموں و کشمیر کے شعرا
- جموں و کشمیر کے مصنفین
- جموں و کشمیر کے ناول نگار
- کشمیری مصنفین
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سائنس دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سائنس دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- جموں و کشمیر کے معلمین
- اکیسویں صدی کی معلمات