نتالیہ پرویز
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | نتالیہ پرویز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 25 دسمبر 1995ء وادی بنداللہ، آزاد کشمیر، پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ | 20 مارچ 2018 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 8 اکتوبر 2018 بمقابلہ بنگلہ دیش | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 2) | 9 نومبر 2017 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 29 اکتوبر 2018 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 29 اکتوبر 2018ء |
نتالیہ پرویز (پیدائش: 25 دسمبر 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] نتالیہ پرویز نے 9 نومبر 2017ء کو نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے ہوئے اپنے ٹی 20 (WT20I) کیرئیر کا آغاز کیا۔[2] انہوں نے 20 مارچ 2018ء کو سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان خواتین کی طرف سے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [3]
اکتوبر 2018ء میں انہیں ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والے 2018 آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان خواتین کی قومی ٹیم کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔ [4] [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Natalia Pervaiz". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017.
- ↑ "2nd T20I, Pakistan Women tour of United Arab Emirates at Sharjah, Nov 9 2017". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017.
- ↑ "1st ODI, ICC Women's Championship at Dambulla, Mar 20 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018.
- ↑ "Pakistan women name World T20 squad without captain". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018.
- ↑ "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018.
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- 25 دسمبر کی پیدائشیں
- پاکستان کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- 1995ء کی پیدائشیں
- آزاد کشمیر کی شخصیات
- حیدر آباد خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- ہائیر ایجوکیشن کمشن خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- اسٹیٹ بینک پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی