نتھالی لنڈ
ظاہری ہیئت
نتھالی لنڈ | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 1 October 1918 Copenhagen |
| وفات | 11 جنوری 1999ء (80 سال) |
| مادر علمی | University of Copenhagen |
برتھا فریڈریک نتھالی لنڈ (1918–1999) ڈنمارک کی خاتون قانون دان اور سیاست دان تھیں جو کئی سرکاری عہدوں پر فائز رہیں: وزیر برائے سماجی امور (1968–1971)، وزیر انصاف (1973–1975 اور 1978–1979) اور وزیر ثقافت (1973–1975)۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]لِنڈ یکم اکتوبر 1918 کو کوپن ہیگن میں پیدا ہوئیں۔[1] ان کے والد ماہی گیری کا کاروبار کرتے تھے اور جب وہ دو سال کی تھیں تو ان کا انتقال ہو گیا۔[2] پھر ان کی والدہ نے ہیلیرؤد میں ان کا کاروبار سنبھال لیا۔[2] لنڈ نے کوپن ہیگن یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1943 میں قانون کی ڈگری حاصل کی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nathalie Lind" (بزبان ڈنمارکی). Den Store Danske. Retrieved 2021-10-30.
- 1 2 3 "Nathalie Lind, 1918-1999" (بزبان ڈنمارکی). Danmarks Historien. Archived from the original on 2021-10-30. Retrieved 2021-10-30.