نتیش کمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نتیش کمار
تفصیل=

بائیسویں وزیر اعلیٰ بہار
آغاز منصب
27 جولائی 2017
نائب سشیل کمار مودی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png خود
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
22 فروری 2015 – 26 جولائی 2017
نائب تیجسوری یادو از 20 نومبر 2015
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جیتن رام مانجھی
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
24 نومبر 2005 – 17 مئی 2014
نائب سشیل کمار مودی (16 جون 2013 تک)
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رابڑی دیوی
جیتن رام مانجھی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر ریل
مدت منصب
3 مارچ 2000 – 10 مارچ 2000
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ممتا بنتی
لالو پرساد یادو Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
20 مارچ 2001 – 21 مئی 2004
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رام ولاس پاسوان
رام نائیک Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر زراعت
مدت منصب
19 مارچ 1998 – 5 اگست 1999
مدت منصب
27 مئی 2000 – 21 جولائی 2001
وزیر زمینی نقل و حمل و شاہراہیں
مدت منصب
22 نومبر 1999 – 3 مارچ 2000
وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی
مدت منصب
13 اکتوبر 1999 – 22 نومبر 1999
معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1951 (68 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بختیار پور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت جنتا دل (متحدہ)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

نتیش کمار بہار کے وہ وزیر اعلیٰ ہیں جو 2005 سے تا حال (8/نومبر 2018 تک) اپنے عہدے پر فائز ہیں، حالانکہ ایک مرتبہ 17/ مئی 2٠14 میں اور دوسری مرتبہ 26/ جولائی 2017 میں انہوں نے استعفی بھی دیا اور پہلی مرتبہ کے استعفے کے بعد فروری 2015 کو وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہوئے اور دوسری مرتبہ کے استعفے کے بعد انہوں نے این ڈی اے سرکار کے اتحاد کے ساتھ فوراً واپسی کی اور اپنا عہدہ سنبھالا اور 10/ اپریل 2016 کو اپنی سیاسی جماعت (جنتا دل یونائیٹڈ) کے قومی صدر منتخب کیے گئے۔

پیدائش[ترمیم]

بہار کے موجودہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پیدائش، دار الحکومت پٹنہ کے ایک گاؤں، بختیار پور میں ہوئی، تاریخ پیدائش، 1/ مارچ 1951 ہے۔

تعلیم[ترمیم]

نتیش کمار نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پٹنہ سے ڈگری حاصل کی۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی صدر اور بہار موجودہ وزیر اعلیٰ شری نتیش کمار، مختلف مواقع پر شعبۂ وزارت کے مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ جیسے کہ وزیر ریل، وزیر زراعت اور وزیر نقل و حمل (ٹرانسپورٹ) وغیرہ۔

کارہائے نمایاں[ترمیم]

شری اٹل بہاری واجپائی کے عہد وزارت میں پاس کیے گئے چار بڑے شہروں (چنئی، کولکاتہ،ممبئی اور دہلی) کو جوڑنے والی عظیم ترین شاہراہ تعمیر پر زور دیا اور کام کی تکمیل کی، تعلیمی مسائل پر توجہ دی، بہار مدرسہ بورڈ کو اور زیادہ ترجیحات بخشی، جرائم کے خلاف سخت قوانین بنائے اور مکمل طور پر شراب بندی کے قانون پر سختی سے عمل کیا اور بہار کی تعمیرات و ترقیات کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں پہچان بخشی۔

آئندہ انتخابات[ترمیم]

بہت سارے وزراء کے مشورے کے مطابق یہ بات تھی کہ شری نتیش کمار 2019 میں ہونے والے الیکشن میں وزیر اعظم کے عہدے داری کے لیے کام کریں لیکن انہوں نے اس معاملے میں کوئی دلچسپی نہیں لی۔ لیکن بہرحال یہ ضرور ہے کہ وہ ایک بہترین سیاسی لیڈر ہیں جن سے کافی امیدیں ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0

[1]

  1. "Nitish Kumar's development agenda makes waves in Bihar". Lok Sabha Elections 2009. Sify News. 1 May 2009. Retrieved 26 May 2009.