نتیلہ بنت جناب
ظاہری ہیئت
| نتیلہ بنت جناب | |
|---|---|
| (عربی میں: نتيلة بنت خباب بن كليب بن مالك ابن عمرو بن زيد مناة بن عامر الضحيان)[1] | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 537ء (عمر 1488–1489 سال) |
| شوہر | عبد المطلب |
| اولاد | ضرار بن عبد المطلب ، عباس بن عبد المطلب |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| درستی - ترمیم | |
نتیلہ بنت جناب (عربی: نتيلة بنت جناب ) عباس بن عبدالمطلب اور ضرار بن عبد المطلب کی والدہ اور سیدنا عبدالمطلب کی زوجہ ہیں۔ آپ کے والد کا نام جناب بن کلیب تھا۔ آپ کا تعلق قبیلہ بنو نمر سے ہے۔ آپ نے کعبہ معظمہ پر پہلی بار حریر و دیباج کا ریشمی غلاف ڈالا۔
نسب
[ترمیم]نتيلہ بنت جناب بن كليب بن مالک بن عمرو بن عامر بن زيد مناہ بن عامر بن سعد بن خزرج بن تيم لات بن نمر بن قاسط بن ہنب بن افصى بن دعمی بن جديلہ بن اسد بن ربيعہ بن نزار بن معد بن عدنان۔
- ↑ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — ناشر: دار العلم للملایین — : اشاعت 15 — جلد: 8 — صفحہ: 9 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR